وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

امریکی گلوکار کائل جیکبز نے خودکشی کرلی

امریکی گلوکار کائل جیکبز نے مبینہ طور پر 49 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کائل جیکبز مشہور ٹی وی شخصیت اور گلوکارہ کیلی پکلر کے شوہر تھے۔رپورٹس کے مطابق کائل جیکبز امریکی شہر نیش ول میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے جس کے بعد امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کی۔کائل جیکبز کی اہلیہ کیلی پکلر نے پولیس کو بتایا کہ سو کے اٹھنے کے کچھ دیر بعد شوہر کو گھر میں نہ پاکر انہیں ڈھونڈنا شروع کیا۔انہوں نے پولیس کو بیان دیا کہ وہ اور گھر میں کام کرنے والے ایک شخص نے اوپر کی منزل پر کمرے کا دروازہ نہ کھولے جانے پر پولیس کو اطلاع دی۔

You might also like