بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

ٹوئٹر نے خودکشی سے بچاؤ کا فیچر ہٹا دیا

ٹوئٹر کے بانی ایلون مسک نے دنیا بھر میں مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے فیچر میں ایک بہت بڑی تبدیلی کر دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے ایلون مسک کے حکم پر خودکشی سے بچانے والا فیچر دیئر از ہیلپ ہٹادیا ہے۔دیئر از ہیلپ کا فیچر ان ممالک کے سرچ بار میں سب سے اوپر دکھائی دیتا تھا جہاں دماغی صحت، ایچ آئی وی، ویکسینی، بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات، کووڈ 19، نسلی تعصب، قدرتی آفات اور آزادی اظہار رائے جیسے مسائل ہوں۔تاہم تاحال یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ ایلون مسک نے ایسا کیوں کیا ہے، ایلون مسک نے جمعے کے روز خودکشی سے بچانے اور دیگر معلومات فراہم کرنے والے فیچر کو ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ٹوئٹر کی ٹرسٹ اور سیفٹی کی سربراہ ایلا ارون کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہم اپنے پلیٹ فارم میں کچھ خامیوں اور دیگر چیزوں کو درست کر رہے ہیں، کچھ چیزیں عارضی طور پر ہٹائی گئی ہیں، امید ہے کہ جو چیزیں ہٹائی گئی ہیں وہ اگلے ہفتے تک دوبارہ آ جائیں گی۔

You might also like