‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

بھارتی اداکارہ تونیشا شرما نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی

بھارتی فلم اور ڈرامے کی 20 سالہ اداکارہ نے شو کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کئی بالی ووڈ فلموں میں مختصر مگر پراثر کردار نبھانے والی اداکارہ تونیشا شرما نے ایک ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کرلی۔بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی پولیس نے تونیشا شرما کی موت کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے بھارتی ڈرامے کے سیٹ پر خودکشی کی۔انہوں نے مزید کہا کہ اداکارہ نے سیٹ پر خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کی، انہیں اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔تونیشا شرما نے ٹی وی شو بھارت کا ویر پترمہارانہ پرتاب سے اپنے اداکاری کے سفر کی شروعات کی۔اس کے بعد انہوں نے چکرورتن اشوکا سمراٹ، گبر پونچھ والا، شیر پنجاب، مہاراجا رنجیت سنگھ ، انٹرنیٹ والا لواور عشق سبحان اللہ میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔اداکارہ کئی بھارتی فلموں میں مختصر کردار میں نظر آئیں، جن میں فتور، بار بار دیکھو، کہانی 2 اور سلمان خان کی دبنگ 3 شامل ہیں۔

You might also like