امریکی گلوکار کائل جیکبز نے خودکشی کرلی
امریکی گلوکار کائل جیکبز نے مبینہ طور پر 49 سال کی عمر میں خودکشی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کائل جیکبز مشہور ٹی وی شخصیت اور گلوکارہ کیلی پکلر کے شوہر تھے۔رپورٹس کے مطابق کائل جیکبز امریکی شہر نیش ول میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے!-->…