پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

سشانت سنگھ کا خودکشی والا کمرہ لوگوں کیلیے خوف کی علامت بن گیا

بھارت کے نوجوان اداکار سشانت سنگھ راجپوت کا خودکشی والا فلیٹ ڈھائی سال بعد بھی لوگوں کے لیے خوف کی علامت بنا ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ سشانت سنگھ جس کمرے میں پھندے سے جھولتے مردہ حالت میں پائے گئے تھے وہ اُن کی موت کے بعد سے اب تک خالی ہے اور وہاں کسی نے رہائش اختیار نہیں کی۔ ممبئی پُرفضا مقام پر قائم اس فلیٹ میں سشانت سنگھ کرائے پر مقیم تھے۔ریئل اسٹیٹ کا کام کرنے والے بروکر رفیق مرچنٹ نے اس فلیٹ کو کرائے پر دینے کے لیے ایک ویڈیو بھی بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی، جس میں انہوں نے گھر کی خصوصیات اور آسائشیں بھی دکھائیں تاکہ کوئی کرائے دار مل جائے۔ٹویٹر پر شیئر ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کشادہ فلیٹ کی کھڑکی سے سمندر نظر آرہا ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ یہ بھی بتایا کہ فلیٹ کا ماہانہ کرایہ پانچ لاکھ بھارتی روپے ہے۔انہوں نے بتایا کہ ہمارے پاس بیک وقت دو کرائے دار بھی فلیٹ لینے کے لیے کھڑے ہوتے تھے مگر 14 جون 2020 (جب سشانت سنگھ نے خودکشی کی) کے بعد سے کوئی بھی اس فلیٹ میں رہائش کیلیے تیار نہیں ہے۔رفیق مرچنٹ نے کہا کہ ابتدا میں پولیس نے تحقیقات کی غرض سے فلیٹ کو سیل کردیا تھا تاہم موت کا تعین ہونے کے بعد پراپرٹی کو مالک کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔

You might also like