چین میں 50 گاڑیوں میں تصادم، 16 افراد ہلاک
وسطی چین میں ایک ہائی وے پر متعدد گاڑیاں ٹکرانے سے 16 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ مقامی میڈیا پر نشر ہونے والی فوٹیج میں جلتے ہوئے ٹرک اور ٹوٹی ہوئی کاریں نظر آ رہی ہیں۔ مقامی ٹریفک پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ صوبہ ہنان میں!-->…