Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

نورے سبزواری ننھی بہن کیلئے گلوکارہ بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ معروف جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی بیٹی نورے سبزواری گلوکاری کی صلاحیت رکھتی ہیں ان کی نظم پڑھتے خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نورے سبزواری کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں شہروز سبزواری اور صدف کنول کی بیٹی اور ان کی چھوٹی بہن زہرا سبزواری کے لئے اپنی خوبصورت آواز میں نظم گنگناتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔شہروز سبزواری کی جانب سے شیئر کی گئی اس ویڈیو میں نورے سبزواری اپنی ننھی بہن کے لئے اتنی کمال مہارت سے انگریزی زبان کی نظم گاتی ہیں کہ اس ویڈیو کو دیکھنے اور سننے والے صارفین پر یہ ہی گمان ہو رہا ہے کہ جیسے اس نظم کو حقیقتا نورے سبزواری نے ہی گایا ہو۔نورے سبزواری کی اس ویڈیو کو دیکھ کر ساتھی فنکار بھی انہیں داد دیئے بغیر رہ نہ سکے۔ اس ویڈیو کو اب تک ساڑھے 6 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ اور پسند کر چکے ہیں۔واضح رہے کہ سابقہ جوڑی سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری اپنی بیٹی نورے سبزواری کی پرورش مل کر رہے ہیں اور نورے سبزواری اور زہرا سبزواری میں سگی بہنوں کی طرح ہی پیار و محبت ہے۔

You might also like