وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

کانیے ویسٹ نے کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد دوسری شادی کرلی


معروف امریکی گلوکار کانیے ویسٹ نے ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد ہی دوسری شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ نے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد دوبارہ شادی کی ہے۔رپورٹس کے مطابق 45 سالہ امریکی گلوکار نے گزشتہ ہفتے ایک نجی تقریب میں اپنے فیشن برانڈ کے ساتھ کام کرنے والی خاتون بیانکا سنسوری سے شادی کی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ کو کئی مرتبہ بیانکا سنسوری کے ساتھ دیکھا بھی جاچکا ہے۔واضح رہے کہ کم کارڈیشین نے 7 سال کی شادی کے بعد 2021 میں کانیے ویسٹ سے طلاق کے لیے عدالت میں درخواست دائر کی تھی۔کانیے ویسٹ اور کم کارڈیشین 4 بچوں کے والدین بھی ہیں جو طلاق کے بعد مشترکہ طور پر ان کے نگران بھی ہیں۔

You might also like