بھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دیمعیشیت کو درپیش چیلنجزیوم پاکستان کے موقع پر پریڈ میں آذربائیجان اور چین کے فوجی دستے کی شمولیتپشاور شہر اپنی تاریخی اہمیت کے حوالے سے کسی تعارف کا محتاج نہیںمعاشی استحکام کا منصوبہ – ایس آئی ایف سی کے پلیٹ فارم سےنئی دہلی مسلسل چوتھے سال فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں سر فہرستآرمی چیف جنرل سید عاصم منیرکاسعودی عرب کا سرکاری دورہخوراک کی اجناس کی در آمد مہنگائی کی اصل وجہسعودی عرب نے انڈونیشیا میں ریکارڈ افطاری کیپنجاب کے شہر منڈی بہاوالدین کی مستانی نامی بھینس نے 24 گھنٹے میں 37 لیٹر دودھ دے کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیابلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہمشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادیامریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق‏موسمیاتی تبدیلیاںہمیں کچھ علم نہیں ھمارے ساتھ کیا ھو رھا ھے- اور یہی وجہ ھے کہ ہمارے ساتھ ہاتھ ہو رھا ھے-چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے کے پھسلن والے حصے پر درجنوں کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

شادی سے قبل کرینہ کپور سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف

راولپنڈی (ویب مانیٹرنگ )بھارتی معروف اداکارہ کرینہ کپور عرف بیبو شادی سے قبل سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ کپور پر سیف علی خان کے اصل نام کی کہانی شادی والے دن کھلی تھی اور کرینہ سیف کا اصل نام جان کر حیران رہ گئی تھیں۔ یاد رہے کہ شادی سے قبل کئی برس تک کرینہ کپور اور سیف علی خان میں ایک رومانوی رشتہ قائم تھا، یہ جوڑا ایک دوسرے سے ملاقاتیں کرتا رہا تھا ایک دوسرے کو بہتر طریقے سے جانتا تھا مگر کرینہ کپور سیف علی خان کے اصل نام سے ناواقف رہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی والے دن کرینہ کپور پر یہ راز کھلا کے سیف علی خان کا اصلی نام ساجد علی خان پٹودی تھا جو انہوں نے بعد میں تبدیل کروا کر سیف علی خان رکھا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرینہ اور سیف سیفینہ کی شادی کے سرٹیفیکیٹ پر بھی سیف علی خان کا نام ساجد علی خان پٹودی درج ہے۔ نام تبدیل کروانے اور کنیت پٹودی ہٹانے سے متعلق بھارتی شاہی خاندان کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے خود ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ ان کے نام سے پٹودی ان کے والد نے ہی ہٹوایا تھا۔ اس عمل کی وجہ بتاتے ہوئے سیف علی خان کا کہنا تھا کہ دراصل ہندوستان میں شاہی ریاستوں کا رواج ختم ہو رہا ہے اسی لیے ان کے والد منصور علی خان پٹودی نے بھی پٹودی سر نیم کو اپنے نام سے ہٹوا دیا تھا۔

You might also like