پاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئیبھارت میں پانی کی شدید قلّت؛ موسم گرما میں حالات مزید خراب ھونگےغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورغزہغزہ میں پھنسے دس لاکھ سے زائد لوگ سمندر کا نمکین پانی پینے پر مجبورامریکی کی ایران کے بیلسٹک میزائل، جوہری اور دفاعی پروگراموں کو سپورٹ کرنے والے پروکیورمنٹ نیٹ ورکس پر نئی پابندیاں عائد کر دی

ایک کروڑ روپے میں خلا میں شادی کرنے کی منفرد سہولت

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )کسی دوسرے شہر یا ملک میں شادی کرنے کے رواج کے بارے میں تو آپ نے سنا ہوگا لیکن اب زمین سے کئی لاکھ فُٹ بلندی پر خلا میں بند کیپسیول میں بھی شادی کرنے کی سہولت میسر ہوگی۔امریکی خلائی ادارے ‘اسپیس پرسپیکٹیو’ کی جانب سے شادی کرنے والوں کیلئے یہ بہترین سہولت فراہم کی گئی ہے جس کے ذریعے لڑکا لڑکی خلا میں شادی کرسکیں گے۔ اس دوران وہ وہ زمین کا بہترین اور بڑا نظارہ بھی دیکھ سکیں گے۔کمپنی کے مطابق شادی کرنے والے جوڑے کو ایک کاربن نیوٹرل غبارے نیپچون کی مدد سے خلا میں بھیجا جائے گا۔ اس غبارے کا ڈیزائن اس طرح سے بنایا گیا ہے کہ اس کے چاروں طرف بڑی کھڑکیاں لگائی گئی ہیں جس سے زمین سمیت خلا میں موجود سیاروں کا نظارہ بھی کیا جاسکتا ہے۔کمپنی کی جانب سے اس بات کی بھی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ شادی کے خواہش مند افراد کیلئے خلائی جہاز نیپچون کا تجربہ صرف یادگار نہیں بلکہ بہترین ہوگا۔ یہ کیپسیول 2024 میں لانچ کیے جانے کا امکان ہے جبکہ پہلے سے ہی اس کے 1 ہزار ٹکٹ فروخت ہو چکے ہیں۔خلا میں شادی کرنے کی سہولت کوئی بھی جوڑا فی فرد ایک کروڑ روپے میں حاصل کرسکتا ہے۔

SpaceWedding

You might also like