کانیے ویسٹ نے کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد دوسری شادی کرلی
معروف امریکی گلوکار کانیے ویسٹ نے ریئلٹی ٹی وی اسٹار کم کارڈیشین سے طلاق کے چند ماہ بعد ہی دوسری شادی کرلی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ نے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد دوبارہ شادی کی ہے۔رپورٹس کے مطابق 45 سالہ امریکی گلوکار!-->…