وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

پودینے کی صحت پرجادوئی اثرات مرتب

سردیوں کی آمد ہے اور بدلتے موسم کے دوران جو مختلف بیماریاں و الرجی ہوتی ہے پودینا ان کے خلاف اہم ہتھیار ہے۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ سبز پتے آپ کی صحت پر کیا جادوئی اثرات مرتب کرسکتے ہیں؟، اگر آپ کو معلوم نہیں تو یہ فوائد جان لیں۔سینے میں بلغم یا گلے میں خراش کا مسئلہ کسی بھی موسم میں ہو سکتا ہے۔ لیکن یہ مسئلہ سردیوں میں زیادہ ہوتا ہے، خاص طور پر بچوں اور ضعیف العمر افراد کے سینے میں جمع بلغم بعض اوقات میں شدید درد اور انفیکشن کا باعث بنتا ہے۔پودینے کے رس کی بھاپ سینے سے پرانے بلغم کو دور کرنے میں موثر ہوتا ہے، اس کے لئے ایک مگ گرم پانی میں پودینے کے رس کے چند قطرے ملائیں اور گرم کرنے دن میں دو سے تین بار اس کی بھاپ لیں، اس سے پرانا بلغم نکلنا شروع ہوجائے گا۔پودینے کا ذائقہ نہ صرف سانسوں کو مہکاتا ہے بلکہ اس کی جراثیم کش خصوصیات سانس کی بو کا باعث بننے والے جراثیموں کا خاتمہ بھی ہوتا ہے۔طبی ماہرین متفق ہیں کہ پودینے سے دانتوں پر جمع ہونے والے بیکٹریا کی بھی روک تھام ہوتی ہے جس سے ان کی سفیدی برقرار رکھنے میں مدد ملتی ہے۔مینتھول پودینے کا متحرک جز ہے، کچھ تحقیقی رپورٹس میں دریافت ہوا کہ مینتھول سے آدھے سر کے درد کی شدت میں کمی لائی جاسکتی ہے۔

You might also like