‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

پی ٹی آئی کا گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کا اعلان، عمران خان خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر اجتماع کرنے کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کہا کہ  عمران خان نے فیصلہ کیا کہ کل گورنر ہاؤس کے سامنے اجتماع کیا جائے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کل شام پانچ بجے گورنر ہاؤس کے باہر اجتماع سے آن لائن خطاب کریں گے۔حماد اظہر نے کہا کہ پورے ملک میں ایک تماشا لگایا گیا ہے، پی ٹی آئی کے مینڈیٹ کی توہین کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ بہت ہوگیا، عوام اب خاموش تماشائی نہیں رہیں گے، اب ہمیں کھل کر بات کرنا پڑے گی، آئینی حدود کراس کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگے گا۔

You might also like