‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا ،کراچی پانچویں نمبر پر

پنجاب میں گہری دھند کی وجہ سے متعدد موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ لاہور سیالکوٹ موٹروے ایم الیون اور موٹر وے ایم فائیو ظاہر پیر انٹرچینج سے ترنڈہ محمد پناہ تک بند کردی گئی۔ موٹر وے پولیس کے مطابق لاہور ملتان موٹروے فیض پور سے ننکانہ تک بند کردی گئی ہے۔ دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر جبکہ کراچی پانچویں نمبر پر ہے۔

You might also like