‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –مائع پیٹرولیم گیس( ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 45 پیسے کمی کردی گئی

پاکستان، انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کا آخری میچ آج سے کراچی میں کھیلا جائے گا

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے کراچی میں شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، ایک طرف پاکستانی اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے، دوسری طرف اظہر علی کیرئیر کا آخری ٹیسٹ کھیلیں گے۔

نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاری کی، صبح کے سیشن میں پاکستانی ٹیم نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کی۔پاکستانی کیمپ سے ایک بری خبر یہ ہے کہ اوپنر امام الحق ہیمسٹرنگ کے باعث کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں جبکہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے تجربہ کار بیٹر اظہر علی کا بھی کراچی ٹیسٹ کیرئیر کا آخری میچ ہوگا۔

You might also like