وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Monthly Archives

مارچ 2024

بلوچستان دشمن کے نشانے پر کیوں ھے؟

جب کوئی خطہ، ریاست یا ادارہ پراپیگنڈا کی زد میں آتا ہے اس کا پہلا مطلب تو یہ ھے کہ وہ ریاست یا ادارہ بہت اہم ہے اور وہ ٹھیک کام کر رھا ہے اسی لئے دشمن کے نشانے پر ھے- دشمن کبھی غیر اھم اور غیر موثر اھداف کو نشانہ نہیں بناتا- بلوچستان مشرق

وزیر اعظم شہباز شریف کا کابینہ کے اہم ارکان کے ہمراہ جی ایچ کیو کا دورہوزیر اعظم شہباز شریفوزیر اعظم…

موجودہ سیکورٹی صورتحال، درپیش خطرات، سیکورٹی چیلنجز سے نمٹنے سمیت انسداد دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے بارے میں بریفنگ، سویلین اور فوجی قیادت کا قومی مفادات کو ترجیح دینے اور خوشحال اور محفوظ پاکستان کے لئے مل کر کام کرنے کے عزم کا

مشکل فیصلے اور بڑے بڑے فیصلے

"میک لوھان" کی تھیوری ہے معاشروں میں تبدیلی صرف مشینوں کے استعمال سے آتی ھے- انڈسٹریل انقلاب اور انٹر نیٹ نے پوری دنیا کے رہن سہل کو تبدیل کر دیا-ویسے تو یہ تبدیلی والا کام کرونا وائرس نے بہت اچھا کیا لیکن اللہ تعالی ہم پر رحم کرے اور مہلک

۹۲ سالہ روپرٹ مردوک کی پانچوی شادی

‎ میڈیا ٹائیکون روپرٹ مرڈوک روس سے تعلق رکھنے والی اپنی سرسٹھ سالہ گرل فرینڈ سے اس سال شادی کریں گے۔‎ایلینا زوکووا پیشے کے لحاظ سے مالیکیولر بائیولوجسٹ ہیں۔‎دونوں کی شادی رواں برس امریکی ریاست کیلیفورنیا میں واقع روپرٹ مرڈوک کے موراگا وائن

امریکی ریاست یوٹا میں چھپ کر طیارے میں گھسنے والا شخص جاں بحق

امریکی ریاست یوٹاہ کے سالٹ لیک سٹی ہوائی اڈے پر کائلر ایفنگر نامی 30 سالہ شخص ہوائی جہاز کے انجن میں مردہ پایا گیا۔ڈینور کے لیے اپنی فلائٹ مس ہونے کے بعد، جہاں وہ اپنے بیمار دادا کی عیادت کے لیے جا رہا تھا، اس نے ہوائی اڈے پر ایک ہنگامی

‏موسمیاتی تبدیلیاں

مو سمیاتی تبدیلیاں کیسے species پر اثر انداز ہو رہی ہیں- ویلس لائن آسٹریلیا اور انڈونیشیا ( ایشین) جزیروں کے درمیان فرضی لائن ھے- درجہ حرارت کیسے نباتات، اور دوسری حیات پر اثر انداز ھو رھا ھے- ⁦‪#ClimateActionNow