راحت علی خان کی گرفتاری کی خبر، راحت علی خان کی تردید

سوشل اور دوسرے میڈیا پر راحت علی خان کی گرفتاری کی خبر لیکن راحت علی خان نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں جو انہوں نے سوشل میڈیا پر بھیجا ہے کہا کہ گرفتاری کی خبروں میں کوئی حقیقت نہیں