وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری
Browsing Tag

کراچی ٹیسٹ

کراچی ٹیسٹ: چوتھا دن ختم،پاکستان کو 319 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن کا کھیل ختم ہوگیا۔ 319 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم کی صفر پر ہی 2 وکٹیں گر گئیں۔ کراچی ٹیسٹ کے چوتھے روز نیوزی لینڈ نے اپنی دوسری اننگز 277 رنز پر ڈکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کے لیے

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنا لیۓ

کراچی ہونے والے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 449 رنز بناکر آل آؤٹ ہوئی، جواب میں پاکستان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے ہیں۔پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور امام الحق نے

کراچی ٹیسٹ:نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز 612 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر دکلیئر کردی

کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز 612 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر دکلیئر کردی۔نیوزی لینڈ کو پہلی اننگز میں پاکستان پر 174 رنز کی برتری حاصل ہے۔ بلیک کیپس کی جانب سے کین ولیمسن 200 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، یہ ان کے

کراچی ٹیسٹ : تیسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے

کراچی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں پر 440 رنز بنالیے، جبکہ اسے پاکستان پر 2 رنز کی برتری بھی حاصل ہوگئی۔ بلیک کیپس کی طرف سے تیسرے روز کے کھیل کا آغاز ٹام لیتھم اور ڈیون کونوے نے کیا۔دونوں کھلاڑیوں کے گزشتہ شام کے

کراچی ٹیسٹ: نیوزی کی بیٹنگ جاری

کراچی میں کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل شروع ہو گیا ہے، نیوزی لینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔نیوزی لینڈ کی پہلی وکٹ 183 رنز پر گر گئی، ڈیون کونوے 92 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، ان کی وکٹ نعمان علی نے حاصل کی۔بلیک کیپس کی طرف

کراچی ٹیسٹ: دوسرا دن ختم، نیوزی لینڈ کے بغیر وکٹ گنوائے 165 رنز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز نیوزی لینڈ نے بغیر وکٹ گنوائے 165رنز بنا لیے۔دوسرے دن کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 165 رنز بنالیے ہیں اور اسے 273 رنز کا خسارہ ہے۔ ٹام لیتھم 78 اور

کراچی ٹیسٹ کا دوسرا روز پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری

کراچی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان نے پہلے دن 5 وکٹوں کے نقصان پر 317 رنز بنائے تھے۔پہلے دن 161 رنز پر بنا کر ناٹ آؤٹ رہنے والے بابر اعظم آج صبح 3 گیندیں ہی کھیل سکے، جس کے بعد چوتھی گیند

کراچی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلے روز 5 وکٹ کے نقصان پر317 رنز بنالیے

کراچی میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ وکٹوں کے نقصان پر 317 بنا لیے ہیں۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سلامی بیٹسمین مجموعی

کراچی ٹیسٹ ، انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میں انگلش ٹیم نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے،مہمان ٹیم نے پاکستان کو کلین سوئپ کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میں

کراچی ٹیسٹ: انگلینڈکی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 354 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی

کراچی ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان کے 304 رنز کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 354 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس کے بعد پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنالیے ہیں اور ابھی 29 رنز کا خسارہ