Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں
Browsing Tag

پرتگال

پرتگال میں ہوا، پانی اور شمسی توانائی سے چھ دن تک بجلی پیدا کر کے استعمال کرنے کا حیرت انگیز تجربہ

ایک کروڑ آبادی والے ملک پر تگال نے چھ دن تک فاسل فری بجلی پیدا کر کے دنیا کو حیران کر دیا- ماحولیاتی صفائی کے لئے صرف ھوا، پانی اور شمسی توانائی والی بجلی استعمال کی گئی جو کہ قابل داد کامیابی ھے

رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ کے تعلقات اچھے نہ ہونے کی خبریں سرخیوں میں آنے لگیں

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگزایک بار پھر سرخیوں میں آگئے ہیں۔حال ہی میں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سعودی فٹبال کلب النصر کی نمائندگی کرنے

پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔قطر کے الثمامہ

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔یوراگوئے نے گھانا کو 0-2 سے مات دی مگر راؤنڈ آف سکسٹین میں نہیں پہنچ سکی، گروپ ایچ سے پرتگال اور جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں چلے

فیفاورلڈ کپ:رونالڈو کی پرتگال کا ورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز، گھانا کو 2-3 سے شکست

فیفا ورلڈکپ 2022 میں کرسٹیانو رونالڈو کی پرتگال نے گھانا کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کردیا۔ قطر کے اسٹیڈیم 974 میں ہونے والا میچ انتہائی دلچسپ رہا جہاں پرتگال کے حصے میں 2-3 سے کامیابی آئی لیکن گھانا نے بھی عمدہ کھیل کا

فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ پیسے کمانے والے شخص بن گئے۔

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام سے سب سے زیادہ کمانے شخص بن گئے ۔وہ ایک اسپانسرڈ پوسٹ سے ۲۳ لاکھ ڈالر کماتے ہیں جبکہ انکے فالورز کی تعداد ۴۸۴ ملین ھے ۔دوسرے نمبر پر ہالی وڈ اسٹار کائلی جینز جن ھے جنکی فالوورز کی تعداد ۳۶۵