ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اپریشن جاری یکم ستمبر سے اب تک ملک بھر سے 1673 میٹرک ٹن کھاد، 198 میٹرک ٹن آٹا، 0.177 ملین لیٹر ایرانی تیل اور 2032 میٹرک ٹن چینی برآمد