ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اپریشن جاری By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 4, 2023 Share یکم ستمبر سے اب تک ملک بھر سے 1673 میٹرک ٹن کھاد، 198 میٹرک ٹن آٹا، 0.177 ملین لیٹر ایرانی تیل اور 2032 میٹرک ٹن چینی برآمد ملک بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف اپریشن جاری Share