ھالی ووڈ کی مشہور ٹی وی سیریز ” فرینڈز” سے شہرت پانے میتھیو پیری انتقال کر گئے لاس اینجلس ( مانیٹرنگ) میتھو پیری جن کی عمر 54 سال تھی، اپنے گھر میں مردہ پائے گے - اداکار کو کئی حوالوں سے ایک مشکل زندگی کا سامنا تھا