‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںفوج‏فوج کے ماتحت فلاحی اداروں کے ٹیکس اور اخراجات بارے میرے سوال پر ترجمان افواج پاکستان میجر جنرل احمد شریف نے پاک فوج اور اس کے فلاحی اداروں کی طرف سے ادا کیے جانے والے ٹیکسز کی تفصیلات بھی پیش کردیںسینٹکام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کا جی ایچ کیو کا دورہ، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باھمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیالLeadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالا
Browsing Tag

ن لیگ

وزیراعظم شہباز شریف اتوار کی شام لندن سے وطن روانہ ہوں گے

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف آج (اتوار) شام وطن واپس روانہ ہوں گے۔ ان کا طیارہ کل شام چھ بجے لندن سے پاکستان روانہ ہوگا۔شہباز شریف جمعے کی شام طبیعت کی خرابی کے باعث وطن روانہ نہیں ہوسکے تھے۔ہلکے بخار کی وجہ سے فیملی ارکان نے شہباز شریف کو

رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ طبیعت ناساز ہو گئی ہے، انہیں عسکری ادارہ برائے امراض قلب اے ایف آئی سی میں داخل کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق راناثنااللہ کو اے ایف آئی سی کے وارڈ نمبر 3 میں رکھا گیا ہے۔ اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز کی ٹیم راناثنااللہ کا

اقتدار کی سیاست

ایک انتہائی اھم اور قابل غور نقطہ، سیاسی دھڑے لبرلز کی ہمدریاں سمیٹنے کے لئے سول سپرامیسی کا نعرہ لگا کر فوج پر تنقید کرتے ہیں لیکن جب عوام سے ووٹ لینے کی باری آئے تو فوج کے ساتھ کھڑا ھونا ضروری سمجھتے ہیں۔ کیونکہ پاکستانی عوام فوج کو قابل

وزیراعظم آج سعودی عرب کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم محمد شہباز شریف 24 اکتوبر 2022 سے ریاض کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دارلحکومت ریاض میں اپنے قیام کے دوران وزیراعظم سعودی ولی عہد سے ملاقات میں دونوں

شہباز شریف شو پیس ہے، فیصلے اور رابطے لندن سے ہو رہے ہیں، شیخ رشید کا ٹویٹ

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک کی ساری سیاست اہم تعیناتی کے گرد گھوم رہی ہے، ن لیگ کی پارٹنرشپ ٹوٹنےوالی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد نے لکھا کہ

عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران خان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے 4 سال ملک کے خلاف سازش کی اور اب عمران خان اداروں کو کمزور کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 176 ووٹوں کے عوامی ریفرنڈم

زیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا، ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کر لیا، ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی شکست کے بعد کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں آئندہ کی حکمت عملی کا بھی جائزہ لیا

رہنما ن لیگ مریم نواز کرونا وائرس کا شکار۔

مریم نواز کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا ھے جسکے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطین کر لیا ھے۔ مریم نواز ضمنی انتحابات کے سلسلے میں کافی سرگرم تھی ۔مریم نواز اس سے پہلے بھی کرونا کا شکار ہو چکی ھے.

آئندہ الیکشن اور ن لیگ میں وزیر اعظم کی تلاش

اہم اور فوری نوعیت کے سنگین تر مسائل کو ڈھٹائی سے نظرانداز کرتے ہوئے قارئین وناظرین کو فروعات میں الجھانا کوئی ہمارے آزاد و بے باک میڈیا سے سیکھے۔ مارکیٹ میں نیا شگوفہ اس تناظر میں نہایت سنجیدگی سے یہ سوال اٹھاتے ہوئے چھوڑا جارہا ہے کہ