امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کے بعد نیوزی لینڈ کا بھی ٹک ٹاک پر پابندی کا اعلان
امریکا، برطانیہ، کینیڈا اور یورپی یونین کے بعد نیوزی لینڈ نے بھی پارلیمانی نیٹ ورک کے ساتھ منسلک تمام ڈیوائسز پر ٹک ٹاک کے استعمال پرپابندی عائد کر دی۔
نیوزی لینڈ کے پارلیمانی سروسز کے چیف ایگزیکٹ رفائل گونزالز مونٹیرو کا کہنا تھا!-->!-->!-->…