وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

ملتان ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار، پاکستان کی  پوری ٹیم 202 رنز پر آوٹ ہوگئی

ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ہے ۔ پاکستان کی  پوری ٹیم 202 رنز پر آوٹ ہوگئی۔ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹنگ لائن لڑ کھڑا گئی۔  پاکستان کی پوری ٹیم 202 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ انگلینڈ کو 79 رنز کی برتری حاصل ہے۔بابر اعظم کے 75 اور سعود شکیل کے 63 رنز کے علاوہ کوئی بیٹسمین اچھی بیٹنگ نہیں کر سکا۔امام الحق صفر، عبداللہ شفیق 14، محمد رضوان 10، آغا سلمان 4 اور محمد نواز ایک رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ محمد علی  اور زاہد محمودبغیر کوئی رن بنائے آوٹ ہوئے۔انگلینڈ کے جیک لیچ 4 اور جو روٹ نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔ جیمز انڈرسن، مارک ووڈ اور روبنسن نے ایک ایک کھلاڑی کو آوٹ کیا۔اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 281 رنز بنا کر آوٹ ہوئی تھی۔ پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے ابرار احمد نے 7 اور زاہد محمود نے تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا۔

You might also like