چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ہالی ووڈ فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ نے صرف بالی ووڈ ہی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کی مشہور فلموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔گوگل نے رواں سال پاکستان کی مقبول سرچز کی فہرست جاری کی تو یہ معلوم ہوا کہ رواں سال فلموں میں پاکستانیوں نے فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سب سے زیادہ سرچ کیا۔حیران کن بات یہ ہے کہ پاکستان میں فلم’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو سیریز ’مس مارول‘ اور کئی بلاک بسٹر ہالی ووڈ فلموں سے بھی زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی۔یہاں ایک نظر رواں سال پاکستان میں گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی فلموں اور ٹی وی شوز کی فہرست پر ڈال لیتے ہیں۔

1- دی لیجنڈ آف مولا جٹ

2- مس مارول

3- بلیک ایڈم

4- تھور لوَ اینڈ تھنڈر

5- ڈاکٹر اسٹرینج

6- لندن نہیں جاؤں گا

7- دی بیٹ مین

8- قائد اعظم زندہ باد

9- صنفِ آہن

10- ہاؤس آف دی ڈریگن

You might also like