وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پر جوش ہیں ،انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کے سٹیڈیم میں یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کیلئے مہمان ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہی ہے ، انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم نے کہا کہ پاکستان آ کر اچھا لگ رہاہے ، اچھی مہمان نوا ز ی کی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پر جوش ہیں ، پہلا پریکٹس سیشن کیا ، دونوں ٹیموں نے پنڈی سٹیڈیم میں اچھی ٹریننگ کی ۔ ان کا کہناتھا کہ پاکستان میں اچھی مہمان نوازی کی جارہی ہے اور سیکیورٹی صورتحال بھی تسلی بخش ہے ، بہترین کرکٹ کھیلنے کی امید ہے ، پاکستانی شائقین کرکٹ کئی سال انٹر نیشنل کرکٹ سے محروم رہے ، پاکستان میں کرکٹ کیلئے بہت جذباتی شائقین ہیں، پاکستان انٹر نیشنل کرکٹ کیلئے بہترین جگہ ہے ۔

You might also like