پاکستان میں کرکٹ کھیلنے کیلئے پر جوش ہیں ،انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم
انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کے سٹیڈیم میں یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا جس کیلئے مہمان ٹیم پاکستان پہنچ چکی ہے اور پریکٹس سیشن میں حصہ لے رہی ہے ، انگلینڈ کے کوچ برینڈن میکلم نے کہا کہ پاکستان آ کر اچھا لگ رہاہے ،!-->…