‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

جنرل قمر جاوید باجوہ کا فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فوجی فاؤنڈیشن کا دورہ کیا، انہوں نے ہیلتھ کیئر کے منصوبوں کا افتتاح کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی فاؤنڈیشن کے کردار اور شراکت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی فاؤنڈیشن سابق فوجیوں اور ان کے اہل خانہ کو ملازمت اور صحت کی مفت سہولیات میں کردار ادا کر رہی ہے۔فوجی فاؤنڈیشن ملک بھر میں بڑی تعداد میں سویلین اور پرائیویٹ مریضوں کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے۔

You might also like