Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

چین میں کوروناوائرس پھر سر اٹھانے لگا،کیسزمیں ریکارڈ اضافہ

چین میں سخت ترین اقدامات کے باوجود عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق بدھ کو چین میں 31,527 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق چین میں کورونا سے 5,200 سے زیادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔یہ چین میں ہر ملین میں تین کوویڈ اموات کے برابر ہے، جبکہ امریکہ میں 3,000 فی ملین اور برطانیہ میں 2,400 فی ملین اموات ہوئی تھیں۔

You might also like