چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

شہناز گل نے مداحوں کو پیچھے ہٹانے پر گارڈ کو ڈانٹ دیا

بالی ووڈ کی ہر دلعزیز اداکارہ شہناز گل ان دنوں ایک تقریب کے لیے دبئی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے مداحوں سے ملاقات بھی کی۔شہناز کے مداح والہانہ محبت کا اظہار کرتے ہوئے ان کے گرد جمع ہو کر تصاویر لینے میں مگن ہوگئے، ایسے میں سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے مداحوں کو کھینچ تان کر ہٹانا شروع کیا۔

اس بات پر شہناز گل نے سیکیورٹی اہلکاروں سے کہا کہ میں اپنے مداحوں کے ساتھ تصاویر لینا چاہتی ہوں، آپ ایسا نہ کریں، کسی کو دھکا نہ دیں۔یہ سن کر مداح بھی خوش ہوگئے اور انہوں نے شہناز کے لیے تالیاں بجائیں۔

You might also like