وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور جو ا لوین نے 6 سال بعد علیحدگی اختیار کرلی

راولپنڈی (ویب ڈیسک)معروف امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور برطانوی اداکار جو الوین مبینہ طور 6 سال تک ایک ساتھ رہنے کے بعد الگ ہو گئے۔لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور جو الوین نے چند ہفتے قبل خوش گوار انداز میں علیحدگی اختیار کر لی تھی۔رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات نے اپنے تعلقات کو بہت ہی خفیہ رکھا اور وہ ہمیشہ منگنی کی افواہوں کی بھی تردید کرتے رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیلر سوئفٹ اور جو الوین نے اس حوالے سے کوئی حتمی وجہ نہیں بتائی ہے جبکہ انکے بریک اپ کی خبرین پچھلے ایک ہفتے سے چل رہی تھی ۔یاد رہے کہ ٹیلر سوئفٹ نے 2016 میں ایلوین کو تفریحی صنعت کے کئی بڑے ناموں سے ملنے کے بعد ڈیٹ کرنا شروع کیا تھا، جن میں جیک گیلن ہال، ٹام ہلڈسٹن، کیلون ہیرس، جو جوناس، جان مائر اور ہیری اسٹائلز شامل ہیں جبکہ اپنی 2020 کی دستاویزی فلم "مس امریکانا” میں پاپ موسیقار نے کہا کہ” وہ کم مشہور الون کی طرف اس کی "حیرت انگیز، نارمل، متوازن طرز زندگی” کی وجہ سے راغب ہوئیں تھیں۔

You might also like