چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بعد بہترین پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان اور فاسٹ بالر شاہین آفریدی ٹیم میں شامل ہو گئے۔ٹیم میں انگلینڈ کے ایلکس ہیلز اور جوز بٹلر شامل۔ بھارت کے ویرات کوہلی اور سوریا کمار یادیو بھی ٹیم کا حصہ بنے۔ نیوزی لینڈ کے گلین فلپس اور زمبابوے کے سکندر رضا نے بھی جگہ بنا لی۔انگلینڈ کے فاسٹ باؤلر سیم کرن ، جنوبی افریقا کے فاسٹ باؤلر اینرک نوکیا اور انگلینڈ کے مارک ووڈ بھی شامل، بھارت کے ہاردک پانڈیا کو 12ویں کھلاڑی کے طور پر شامل کیا گیا۔

You might also like