چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

وزیر اعظم کے کرکٹ کے اعداد و شمار پر مبنی ٹوئٹ پر بابر اعظم نے کیا کہا؟

ی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل سے ایک دن قبل میلبرن میں پریس کانفرنس کے دوران بھارتی صحافی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے وزیر اعظم شہباز شریف کی ٹوئٹ سے متعلق سوال پوچھ لیا۔بھارتی صحافی نے بابراعظم سے کہا کہ آپ کے ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف نےسیمی فائنل میں بھارت کی شکست پر 152 او ر 170 سے متعلق ٹوئٹ کیا۔بھارتی صحافی نے بابر اعظم سے سوال کیا کہ وزیراعظم کے ٹوئٹ سے کیا دباؤ بڑھتا ہے ۔بابر اعظم نے جواب میں معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میں نےیہ ٹوئٹ نہیں دیکھی، مجھے اس چیز کا علم نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ دباؤ تو ایسا کچھ نہیں ہے، کوشش یہی ہوتی ہے مخالف ٹیم کے خلاف بہترین کارکردگی دیں اور اچھی کرکٹ کھیلیں۔

You might also like