چین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائم

سیمی فائنل کیلئے پاکستانی ٹیم اسٹیڈیم پہنچ گئی

پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے اسٹیڈیم پہنچ گئی ہے۔کچھ دیر قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی ویڈیو میں کھلاڑیوں کو اسٹیڈیم روانگی کے موقع پر خوش گوار انداز میں دیکھا گیا۔پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کے ہمراہ کوچز بھی موجود تھے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے سڈنی میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے مداحوں نے بھی اسٹیڈیم کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔

You might also like