وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

بھارت:لو کیلئے کچھ بھی کریگا، خاتون ٹیچر نے طالبہ سے شادی کیلئے جنس تبدیل کروالی

بھارت کی ریاست راجستھان میں خاتون ٹیچر نے اپنی طالبہ سے شادی کیلئے جنس تبدیل کروالی۔ ریاست راجستھان کے ضلع بھارت پور میں بطور فزیکل انسٹرکٹر کام کرنیوالی مِیرا کنتل نامی خاتون نے ایک طالبہ سے شادی کرنے کیلئے اپنی جنس تبدیل کروا لی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق راجستھان کی میرا جنسی تبدیل کروا کر آروو کنتل بن گئیں، وہ اب مرد کی حیثیت سے پہچانی جاتی ہیں اور اپنی طالبہ سے شادی بھی کرچکی ہیں۔آروو کنتل فزیکل انسٹرکٹر تھیں، اس دوران انہیں اپنی شاگرد کلپنا فوزدار سے پیار ہوگیا اور ان سے شادی کی خاطر میرا (آروو کنتل) نے آپریشن کے ذریعے جنس تبدیل کروالی اور بطور مرد کلپنا سے شادی کرلی۔آروو کنتل کا کہنا ہے کہ پیار میں ہر چیز جائز ہے، اس وجہ سے میں نے اپنی جنس تبدیل کروائی، میں لڑکی پیدا ہوئی تھی لیکن میں ہمیشہ لڑکا بننا چاہتی تھی، اسی سلسلے میں، میں نے پہلی بار دسمبر 2019ء میں پہلا آپریشن کروایا تھا

You might also like