وزیراعظم پیر کو مصر کے دورے پر روانہ ہونگے By نیوز ڈیسک Last updated نومبر 5, 2022 Share وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے دورے پر روانہ ہوں گے ۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے۔ پاکستانشہباز شریفمصرموسمیاتی تبدیلیوزیراعظم Share