Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

وزیراعظم شہبازشریف کا اسلام آباد میں سفری سہولیات کی بہتری کیلئے بڑا اقدام

وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے اسلام آباد میں سفری سہولیات کی بہتری کے لیے بڑا اقدام اٹھایا گیا ہے۔

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز کو میٹرو بس سسٹم سے منسلک کرنے کے منصوبے کا اجراء کیا گیا ہے جس کے مطابق 18روٹس اور 128 بسوں کا پہلا مرحلہ آئندہ سال کی پہلی سہ ماہی میں مکمل ہوگا۔پہلے ایف، جی اور آئی سیکٹر کے ساتھ ڈی 12 کو مرکزی ورک سے منسلک کیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کے اس سفری اقدام سے تقریباً 1 لاکھ مسافروں کو آرام دہ اور بین الاقوامی معیار کی سفری سہولیات ملے گیں۔وزیراعظم شہبازشریف نے منصوبے کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایت جاری کی ہیں۔

You might also like