Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

کرن جوہر دا لیجنڈ آف مولا جٹ دیکھنے سنیما پہنچ گئے ، تصاویر وائرل

دا لیجنڈ آف مولا جٹ نے پاکستان انڈیا امریکہ میں دھوم مچا رکھی ہے ۔ بالی ووڈ کے معروف ہدایت کار کرن جوہر کی سنیما میں پاکستانی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ دیکھتے ہوئے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر کرن جوہر کی سنیما میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ دیکھتے ہوئے ایک تصویر وائرل ہو گئی ہے، جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کافی حیران نظر آ رہے ہیں جبکہ پاکستانی فلمی شائقین کی جانب سے اس تصویر پر دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔کرن جوہر جو کہ فواد خان کے بہت اچھے دوست ہیں انہوں نے دا لیجنڈ آف مولا جٹ دیکھنے کےلئے خصوصی طور پر وقت نکالا ہے۔

You might also like