وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

آرٹیفیشل انٹیلی جنس سےمرنے کے بعد کیریئر زندہ رکھ سکتے ہیں، ٹام ہینکس

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )ہالی ووڈ اداکار ٹام ہینکس نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ "میرے مرنے کے بعد میرا کیریئر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے زندہ رکھا جا سکتا ہے۔”غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے 66 سالہ اداکار ٹام ہینکس نے کہا کہ "وہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے ذریعے مرنے کے بعد بھی نئی فلموں میں نظر آسکتے ہیں۔”آسکر ایوارڈ جیتنے والے اداکار کاکہنا تھا کہ” آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور ڈیپ فیک ٹیکنالوجی سے اب کسی بھی شخص کو کسی بھی عمر کا دوبارہ بنایا جاسکتا ہے, میں کل کسی حادثے میں مرسکتا ہوں لیکن میری پرفارمنس جاری رہ سکتی ہیں۔”

ArtificialIntelligence

Hollywood

TomHanks

You might also like