پنجاب پولیس کی مجرمانہ غفلت،گذشتہ ۸ماہ کے دوران ۳۳ خطرناک مجرمان حراست سے فرار۔

0 23

محکمہ پولیس کی مجرمانہ غفلت کے باعث گذشتہ ۸ماہ کے دوران ۳۳ خطرناک مجرمان پولیس حراست سے فرار ہو گئے ہیں۔۱۱ملزمان لاہور پولیس کی حراست سے،۳شیخوپورہ پولیس ،۴گوجرانوالہ،۳ راولپنڈی ،۳ڈی جی خان جبکہ ایک ایک ملزمان بہاولپور ،ساہیوال ،ملتان پولیس کی حراست سے فرار ہوا۔اعلی افسران نے اس سلسلے میں محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا ھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.