وفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاری

وزیر اعظم شہباز شریف کا راولپنڈی کے عوام کے لیے بڑا تحفہ

وزیر اعظم شہباز شریف کے افتتاح کے بعد فی الوقت  اورنج لائن میٹرو پشاور موڑ پر NHA اسٹیشن سے ایئرپورٹ تک فعال ہے۔وزیر اعظم نے چیئرمین سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اورنج لائن کے ساتھ راولپنڈی صدر اور اسلام آباد سیکریٹیریٹ کی طرف سے سفر کرنے والے میٹرو  کو بھی منسلک کریں۔ نتیجتاً اس کے لیے فیض احمد فیض بس اسٹیشن پر ایک جنکشن تیار کیا جا رہا ہے جو پیر تک تیار ہو جائے گا۔ پیر کے دن سے راولپنڈی کے مسافر وزیراعظم کی ہدایات کے نتیجے میں ہوائی اڈے کے کنکشن کے ساتھ ساتھ اورنج لائن کے ذریعے گولڑہ اور نسٹ سے لنک بھی استعمال کر سکیں گے۔

You might also like