Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

پاکستان سعودی فنڈپروگرام کےتحت 3کروڑ 27 لاکھ بیرل خام تیل درآمدکرےگا

پاکستان موخر ادائیگی پر پٹرولیم مصنوعات کی اپنی ضروریات پوری کرنے کےلئے ترقی کےلئے سعودی فنڈ کے ساتھ کئے گئے ایک معاہدے کے تحت رواں سال تقریباً تین کروڑ ستائیس لاکھ بیرل خام تیل درآمد کرے گا۔پاک  عرب ریفائنری کمپنی لمیٹڈ اور نیشنل ریفائنری لمیٹڈ رواں سال بالترتیب ایک کروڑ اڑسٹھ لاکھ نوے ہزار اور ایک کروڑ اٹھاون لاکھ دس ہزار بیرل تیل برآمد کرنے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔ معاہدے کے مطابق ایک سال کےلئے دس کروڑ ڈالر مالیت کا خام تیل موخر ادائیگی پر برآمد کیا جاسکے گا۔

You might also like