Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

 ہندوستان : شہریت کے حوالے مسلمانوں کے لئے شرمناک قوانین اس کی ایک مثال ہیں:مندوب عامر خان

مندوب عامر خان نے کہا ہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی علامتی عمارتوں اور میں توڑ پھوڑ کی جارہی ہے اور نسل کشی کے نعرے لگ رہے ہیں۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عامر خان نے بھارت میں حجاب کو لے کر جاری واقعات کے حوالے سے انتہائی اہم بیان دیا ہے۔انکا کہنا ہے کہ شہریت کے حوالے مسلمانوں کے لئے شرمناک قوانین اس کی ایک مثال ہیں۔ یہ انتہائی خطرناک اور امتیازی رویہ ہے اور اقوم متحدہ کو اس پہ فوری انہوں نے ہندوستان میں حجاب کو لے کر توہین آمیز روئیے کی مزمت کی اور کہا کہ اسلامی تشخیص عبادت کی جگہوں اور مسلمانوں پہ ہونے والے مظالم پہ سینسرشپ عائد کرنا انتہائی دوغلا پن رویہ ہے۔مسلمانوں کے خلاف ان امتیازی سلوک اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے اسلامی دنیا میں بے چینی پائی جاتی ہے۔  کروائی کرنا ہو گی۔حالیہ برسوں میں عالمی رہنماؤں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سمیت کئی ایک فورمز پہ تصادم کی اس کیفیت کو کم کرنے کے لئے بیانات بھی آئے مگر یہ کافی نہی ہم عالمی اداروں خصوصا اقوم متحدہ سے اپیل کرنا چاہتے ہیں کہ وہ اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرے۔

You might also like