Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

سعودی وزیر داخلہ اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں

سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز اہم دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں ، دورے کے دوران سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق فیصلے ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق سعودی وزیرداخلہ شہزادہ عبدالعزیز آج پاکستان پہنچیں گے ، سعودی وزیر داخلہ پاکستانی ہم منصب شیخ رشید کی خصوصی دعوت پر پاکستان کا دورہ کررہے ہیں۔دورے کے دوران سعودی وزیرداخلہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ملاقات کریں گے، جس میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا جائے گا اور کورونا کے باعث پیدا ہونے والی صورت حال اور سفری پابندیوں میں نرمی پر بھی بات ہوگی۔ملاقات میں سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔سعودی وزیر داخلہ دورے کے دوران صدرمملکت عارف علوی ، وزیراعظم عمران خان ، اہم حکومتی اور سیکیورٹی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

You might also like