پی آئی اے کی ۴۸ پروازیں منسوخ ؛ میڈیا رپورٹس By نیوز ڈیسک Last updated اکتوبر 18, 2023 Share تیل کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کی فیول سپلائی بند ، نتیجتا ۴۸ فلائیٹ کینسل- قومی ایئر لائن بحران کی زد میں- منسوخ ھونے والی پروازوں میں ۱۱ انٹر نیشنل پروازیں بھی شامل پاکستانپی آئی اے Share