‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیںصدر ارگان کی پارٹی کو ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں شکستافغان سرزمین دہشتگردوں کی محفوظ آماجگاہ ہے ؛ فنانشل ٹائمچولستان میں زمینوں کو آباد کرنے کا منصوبہسائنوٹیک سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کی پاکستان میں سرمایہ کاریپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ –

ٹوئٹر نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کردیا

سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کے اکاؤنٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے اور اسی سلسلے میں اب ٹوئٹر ویریفائیڈ کے نام سے بنے اکاؤنٹ نے تمام اکاؤنٹس کو اَن فالو کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ’Twitter Verified‘ اکاؤنٹ پر فالوونگ اب ’زیرو‘ پر پہنچ گئی ہے جو کہ اس سے قبل تقریباً 420،000 تصدیق شدہ اکاؤنٹس کو فالو کیے ہوئے تھا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بلیو سبسکرپشن کے لیے ادائیگی نہ کرنے والے اکاؤنٹس کو ٹوئٹر کی جانب سے یکم اپریل سے بلیو ٹِک ہٹانے کا انتباہ کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر پر سب سے پہلے 2009 میں تصدیق شدہ اکاؤنٹس کے لیے بلیو ٹِک متعارف کرایا گیا تھا تاکہ صارفین کو مشہور شخصیات، سیاستدان، کمپنیاں، برانڈز، خبر رساں اداروں اور عوامی مفاد کے اصل اکاؤنٹس کو پہچاننے میں مدد ملے۔

You might also like