بٹگرام چیئر لفٹ میں استاد اور بچوں سمیت آٹھ افراد By نیوز ڈیسک Last updated اگست 22, 2023 Share بٹگرام چیئر لفٹ میں استاد اور بچوں سمیت آٹھ افراد کو ریسکیو کرنے کے لئے آرمی کے دو ھیلی کاپٹر حصہ لے رھے ہیں- آرمی کے کمانڈوز سلنگ اپریشن سے بچوں اور استادکو ریسکیو کریں گے- Share