آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا By نیوز ڈیسک Last updated اگست 7, 2023 Share کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہو کر 287 روپے 10 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 286.97 روپے پر بند ہوا تھا۔ ڈالرکچھ پیسے مہنگا Share