Leadership Dilemmaنیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں پاک برطانیہ علاقائی استحکام کے موضوع پر چھٹی (6)کانفرنس منعقد ہوئیچین کے بڑے شہر اپنے ہی وزن سے دب رھے ہیںTransformation of Political Conflictوفاقی کابینہ نے نجی یونیورسٹیوں اور دیگر تمام اداروں کیلئے لفظ نیشنل استعمال کرنے پر پابندی عائد کردی‏عوامی اضطراب- کیا وجہ؟‏چین میں سیلاب‏Ubermenschپونے دوپاکستان میں ہر سال 10 لاکھ مکانات کی ضرورت ہےایران نے اسرائیل پر ڈرون اور میزائیلوُں سے حملہ کر دیا ہےگوجرانوالہ- سیالکوٹ- وزیر آباد- گجرات اور لالہ موسی، بنا بنا اکنامک زونسیاچن کے محاز پر پاکستان کی فوجپاکستان کے شمالی علاقہ جاتمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےمعاشرےمعاشرے کی سوچ کو بدلنا ریاست کو ماڈرن بنانے سے کہیں زیادہ ضروری ہےاگر ہمّت ہو تو معزوری کوئی رکاوٹ نہیں ہوتیمیلہ 6 ستمبروہ لمحہ جب 7.4 شدت کے زلزلے نے تائیوان کو ہلا ڈالامہنگائی کی شرح ۲۰% پر آ گئی-اپنی صحت کا خیال رکھیں- سوشل میڈیا سے دور رہیں

آئی سی سی نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مختلف لیگز کے حوالے سے قانون سازی کرلی ہے، اب لیگز پلیئرز کے ہوم بورڈ کو کھلاڑی کے معاہدے کے عوض فیسیں دینے کی پابند ہوں گی جبکہ پلیئنگ الیون میں کھلاڑیوں کی تعداد پر بھی شرائط عائد کردی گئی ہیں۔، آئی سی سی نے مردوں اور خواتین کے ایونٹس میں یکساں پرائز منی کی بھی منظوری دیدی ہے۔ ڈربن میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا گیا ہے ہے کہ آئندہ ہونیوالی انٹرنیشنل لیگز میں ٹیموں کی فائنل الیون میں زیادہ سے زیادہ چار اوورسیز کھلاڑی ہی کھیل سکیں گے، تاہم ایسوسی ایٹ ملک کی نمائندگی کرنے والے کھلاریوں کو سات لوکلز کی فہرست میں شامل کیا جاسکے گا تاہم فوری طور پر موجودہ لیگز پر اسکا اطلاق نہیں ہوگا جس کی وجہ سے آئی ایل ٹی ٹوئنٹی اور میجر لیگ ٹی ٹوئنٹی لیگ کو استثنیٰ حاصل ہوگا مگر مستقبل میں انہیں اس پر عملدرآمد کرنا ہوگا۔

You might also like